مقام استراحت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - آرام کرنے کی جگہ (تصوف) وہ مقام جہاں جنتی آرام کریں گے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - آرام کرنے کی جگہ (تصوف) وہ مقام جہاں جنتی آرام کریں گے۔